وفاقی وزیر نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا . نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا .

ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد میاں سومرو وفاقی وزیر نجکاری کے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں

. .

متعلقہ خبریں