اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل ٹریفک میں پھنسے نصرت فتح علی خان کی قوالیوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان طویل مدت پہلے ہی دنیا چھوڑ گئے تھے لیکن اُن کی گائیکی کی دنیا آج بھی فین ہے، ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اُن کے بہت پرستار ہیں۔
وکی کوشل کی حالیہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گرے ٹی شرٹ زیب تن کیے، آنکھوں پر دھوپ سے بچاؤ کا چشمہ لگائے اپنی گاڑی میں بیٹھے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں نصرت فتح علی خان کی قوالی ’سانسوں کی مالا پہ‘ چل رہی ہے، اور وہ اسے گنگنا بھی رہے ہیں۔
ویڈیو یہاں دیکھیں:
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت کے اعزاز میں دئیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنا جدیدسمارٹ فون Y100 پاکستان میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سانحہ 9 مئی کے دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل ) نے آئندہ چند…