مدینہ کی جانب آنے والے ڈرونز تباہ کردیے: سعودی اتحادی افواج


رياض(قدرت روزنامہ)سعودی قیادت میں قائم اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں ڈرونز کو روک کر تباہ کردیا گیا۔

WhatsApp
Get Alert