عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 12پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان۔۔۔ تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کو ایک بار پھر سخت جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ۔

بجلی کی قیمت میں تین روپے بارہ پیسے اضافے کا امکان ہے۔ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ اضافہ مانگا گیا جر پر نیپرا یکم فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔۔