عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 12پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان . .

. تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کو ایک بار پھر سخت جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں .

بجلی کی قیمت میں تین روپے بارہ پیسے اضافے کا امکان ہے . دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ اضافہ مانگا گیا جر پر نیپرا یکم فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا . .

. .

متعلقہ خبریں