فضا علی کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . اس ویڈیو پر ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے .
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


وائرل ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

گزشتہ دنوں فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں