مشال خان کی ساڑھی میں دلکش تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل مشال خان کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)


انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سی گرین ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ مشال خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی طرف سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔