اسلام آباد یونائیٹڈ نے پریس کانفرنس ملتوی کیوں کی ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی . پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی عدم دستیابی پر پریس کانفرنس ری شیڈول کی گئی ہے .


ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریس کانفرنس اب اتوار کو ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں