ثناء جاوید کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . ثناء جاوید نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہرون رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . ان تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس آچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں .
گزشتہ دنوں اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں وہ اداکارہ سے بہت حد تک ملتی ہوئی نظر آرہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Modeliingpakistan (@modelingpeeps.pk)


مذکورہ تصاویر میں یہ پہچان کرنا بہت مشکل تھا کہ اداکارہ کون ہیں اور ہم شکل کون .

اداکارہ کی ہم شکل سے متعلق بتاتے چلیں کہ یہ خاتون سوشل میڈیا پر مام راؤنڈ دا کلاک کے نام سے ایک پیج چلاتی ہیں جہاں وہ بچوں کے کپڑے و دیگر ضروری سامان کی فروحت بھی کرتی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mom round the clock! 👩‍👧 (@momroundtheclock)


سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کو اداکارہ سے ملتا جلتا قرار دیا جبکہ دیکھنے میں کوئی واضح فرق نمایاں نہیں ہورہا .

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراؤں کی ہم شکلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں .

. .

متعلقہ خبریں