اداکارہ عروہ حسین کے بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ عروہ حسین کے نئے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے،اور اداکارہ کی تصاویر کو نامناسب قرار دیدیا۔حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر بھی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے شئیر کیں تاہم سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ان بولڈ تصاویر پر خوش نظر نہیں آرہے ،

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

ان کا ماننا ہے کہ اداکارہ کی تصاویر پاکستانی کلچر کے مطابق نامناسب ہیں ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ عروہ کے فوٹو شوٹ کو زہر قرار دے دیا جبکہ کسی سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو شرم نہیں آتی، مسلمان ہو کر ایسے کپڑے پہنتے ہوئے۔