وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک کا تاریخی معاہدہ کرنے جارہے ہیں، معاہدے میں صوبے کو پانچ فیصد رائلٹی، ساڑھے چھ فیصد سی ایس آر اور ابتدائی تین سالوں میں ریکوڈ ک کے علاقے کی بہتری کے لئے کمپنی 30سے 40ارب روپے خرچ کرے گی۔ جمعہ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت اجلاس کے بعد گوادر میں میڈ یاسے بات چیت کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ریکوڈک کے کیس میں صوبے کے سا ت ارب روپے اور وقت خرچ ہوا ہے ریکوڈ ک معاہد ہ تا ریخ کے بہترین معاہدوں میں سے ایک ہوگا جس سے بلو چستان کو اتنا حصہ ملے گا کہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا، ان کیمرہ بریفنگ کا مقصد چیزوں کو کسی سے چھپانا نہیں اور فیصلے اسلام آباد کے بجائے بلو چستان میں کرنا تھا ،وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل جا وید قمر باجوہ نے ریکوڈ ک کے معاملے پر بہت سا تھ دیا ہے، یہ ممکن ہی نہیں تھا کہ بلو چستان کو اتنا حصہ ملتا پہلے صوبے کو صرف دو فیصدرائلٹی اور پچیس فیصد سر مایہ کا ری کر نی پڑتی تھی، اب بلو چستان کو پانچ فیصد رائلٹی سا ڑھے چھ فیصد سی ایس آر کی مد میں ملیں گے، پہلے تین سالوں میں علا قے کی تر قی کے لئے تیس سے چا لیس ارب روپے خر چ ہوں گے ۔

ریکوڈک کے حوالے سے 27جنوری کو اجلا س ہے، ریکوڈک میں سر ما یہ کاری کر نے والی ایک کمپنی چلی گئی ہے جس پر وفا قی حکومت کو تجویز دی ہے وہ دوسری کمپنی کاحصہ خریدے اور وہ حصہ بلو چستان کو دے دیا جائے تاکہ اس پیسوں کو بلو چستان کی بہتری کے لئے خرچ کیا جا سکے۔وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ ہما ری ذمہ داری ہے ہم بلو چستان کے مسائل کو حل کر نے کے سا تھ سا تھ بلوچستان کو آگے لے کر چلیں۔ وزیر اعظم پاکستان عمران جس طرح بلو چستان کے لئے تر جیحی بنیا دوں پر بلو چستان کے لئے پرجیکٹس دینے کے سا تھ سا تھ مسائل کو حل کر نے کے لئے کر دار ادا کررہے ہیں ہم انکے مشکور ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago