کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اہم اور بڑے فیصلے کر لیے ہیں اور مساجد ، عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹوکولز کے نفاذ کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں کورونا وائرس کی تفصیلی صورتحال کا جائزہ لیا  اور فیصلہ کیا گیا کہ عبادت گاہوں میں مکمل ویکسی نیٹڈافرادکونمازکی اجازت ہوگی، نمازیوں کیلئےماسک پہننالازمی ہو گا،مساجد،عبادت گاہوں سےقالین ہٹانےکی ہدایت کر دی گئی ہےنمازیوں کےدرمیان 6فٹ سماجی فاصلہ رکھنالازمی ہو گا ،بزرگ اوربیمارافرادگھرپرنمازپڑھیں، نمازی وضوگھرپرکرکےمساجدجائیں۔

این سی او سی کا کہناتھا کہ نمازی ہاتھوں کو بار بار دھوئیں اور سینٹائز کریں ، وینٹی لیشن کیلئے دروازے اور کھڑکیاں کھلی رکھی جائیں ، جمعے کی نماز کا خطبہ مختصر رکھا جائے ۔

Recent Posts

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

11 mins ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

29 mins ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

46 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

58 mins ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

1 hour ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

1 hour ago