خبردار!!احتیاط کیجئے موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروے پولیس نے ہدایات جاری کردیں

لاہور (قدرت روزنامہ) موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق موٹر ویز کے مختلف مقامات پر بارش اور بوندا باندی جا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گاڑی کے وائپرز درست حالت میں رکھیں اور انہیں وقتا فوقتاً استعمال کریں، قومی شاہرات پر بارش کی وجہ سے پھسلن ہے ،

اس لئے گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔ایس ایس پی سید حشمت کمال کے مطابق گیلی سڑک پر گاڑی کی بریک میں زیادہ وقت لگتا ہے لہذا اگلی گاڑی سے زیادہ فاصلہ رکھیں، گاڑی کے اگلے اور پچھلے شیشے صاف رکھیں ۔ترجمان موٹر وے سید عمران احمد شاہ کے مطابق بارش اور پھسلن جان لیوا حادثہ کا سبب بن سکتی ہے، لہذا شہری صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سفر کو اپنے اور دوسروں کیلئے محفوظ بنائیں ۔

Recent Posts

فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم…

6 mins ago

معروف پاکستانی اداکار نے ثانیہ مرزا کو شعیب ملک سے طلاق کے بعد دوسری شادی کا مشورہ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر و اداکار نبیل ظفر نے…

12 mins ago

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکریٹٰری…

17 mins ago

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ہونے والے ہمفسر کیلئے اہم اور لازمی شرط رکھ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف…

28 mins ago

شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ ہنی مون منانے کس ملک پہنچ گئے؟ تصاویر سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو معروف اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب آج کل سب…

36 mins ago

ڈیوٹی، ٹیکسز ادائیگی پر 248 موبائل ڈیوائسز ان بلاک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے کہاہے کہ 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی…

37 mins ago