(قدرت روزنامہ)سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، کمیشن ایجنٹ، ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین سرٹیفکیٹس ساتھ رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ خریداری کرنے والے سرٹیفکیٹ دکھا کر سبزی منڈی میں داخل ہوسکیں گے، چیئرمینز مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ کےتمام افسران کارروائی کرکے روزانہ رپورٹ دیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹائٹینک کے کریش ہونے کے بعد ڈوبتے ہوئے 700 سے زیادہ افراد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی نازیبا ویڈیوز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے زرعی آمدنی پر ٹیکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…