ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ)گرم ناریل پانی برائے مہربانی آگے بھیجیں: شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچ جائے گی… میں اپنے حصے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصے کی مدد کریں گے۔ . شکریہ! گرم ناریل پانی آپ کی زندگی بھر بچا سکتا ہے۔ اسے دوبارہ دیکھیں، پھر دوسروں کو بتائیں، محبت پھیلائیں! گرم ناریل ~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے! ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں یہ “الکلائن واٹر” بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزانہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں گرم ناریل کا پانی ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے،

جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔ گرم ناریل کا رس سسٹس اور ٹیومر پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے ثابت ہے۔ ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ اور ناریل پولی فینول ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں، گہرے رگوں کے تھرومبوسس کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے کو کم کر سکتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد، دوسروں کو۔ خاندان والوں کو ۔ دوستوں، کو بتائیں! اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔