بہن کی موت کے بعد سوچتا ہوں بیٹیوں کی شادی ہی نہ کروں ،شوہر کے ظلم کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھونے والی 4 بچوں کی ماں کی کہانی جس نے سب کو رُلا دیا

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گذشتہ دنوں وائرل ہونے والی عینی نامی خاتون کے بارے میں آپ نے سوشل میڈیا پر ہیس ٹیگ’ جسٹس فآر قرۃ العین بلوچ ‘دیکھا ہی ہوگا۔ اس خاتون کے شوہر نے کئی سال تک بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور آخرکار قرۃ العین کو مار دیا گیا۔قرۃ العین 32 سال کی تھیں اور ان کے 4 بچے ہیں۔ہماری ویب کی رپورٹ کے مطابق یہ حیدرآباد کی آبپاشی کالونی میں رہتی تھیں، مگر 15 جولائی کی رات کو گھریلو ناچاقی کے باعث خاتون کا انتقال ہوگیا جس کے بعد سندھ کی سول سوسائٹی سراپا احتجاج ہے۔ جبکہ

ویمن ایکشن فورم نے حیدرآباد کے قاسم آباد ٹاؤن میں نسیم نگر چوک پر عینی بُلیدی کی تصاویر کے سامنے موم بتیاں جلا کر احتجاج کیا اور اعلیٰ حکام سے عینی کو انصاف دلوانے کا مطالبہ بھی کیا۔ البتہ سابق سیکریٹری آبپاشی سندھ خالد حیدر میمن کے بیٹے عمر میمن کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا اور عدالت سے ان کا 22 جولائی تک ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔عینی کے بھائی ثنا اللہ بلوچ نے بتایا کہ بہن کو اس حالت میں دیکھ کر یہی سوچتا ہوں لپ کوئی انسان کسی دوسرے انسان پر ایسا ظلم کیسے کرسکتا ہے؟ ’بہن کی موت دیکھ کر اب سوچتا ہوں کہ اپنی بیٹیوں کی شادی ہی نہ کروں۔ بیٹیاں بوجھ تھوڑی ہیں کہ انہیں ایسے ناقدروں کے حوالے کردوں۔

Recent Posts

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں توسیع

بانڈز کی واپسی کی تاریخ 30 جون 2024 مقرر کی گئی تھی کراچی (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ…

11 mins ago

برطانوی پاونڈ کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

آئی ایم ایف سے پیکج کی منظوری کے اثرات معیشت پر دکھائی دینا شروع اسلام…

16 mins ago

میٹا، گوگل اور ایکس نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

بین الاقوامی کمپنیوں کا ڈیٹا لوکلائزیشن کی شق ختم کرنے کا بھی مطالبہ اسلام آباد…

29 mins ago

63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم

لاہور(قدرت روزنامہ) آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے پر سابق وزیراعلی پنجاب و…

39 mins ago

کے پی کے وسائل کو پنجاب پر حملے کے بجائے عوام پر خرچ کرنا چاہیے، مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ لاہور…

58 mins ago

کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دیدیا گیا، پاور ڈویژن کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاور ڈویژن کی جانب سے قائمہ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں…

60 mins ago