پنجاب میں بلوچ طلباء کو سازش کے تحت بے دخل کیا جا رہا ہے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں زیر تعلیم بلوچ طلبا کو سازش کے تحت بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلوچستان کے طلبا حصول علم کے لیے پنجاب کے جامعات میں زیر تعلیم ہیں ان کو ہراساں کرنے اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنا افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ٹویٹر) اپنے پیغام میں کیا .

.

.

متعلقہ خبریں