لورالائی کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی

لورالائی (قدرت روزنامہ)لورالائی کے علاقے میںٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو لورالائی کے علاقے درگئی میں تنگ چیک پوسٹ کے قریب دو پک اپ آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں دو افرادجاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کاررائی شروع کردی
