شرمیلا فاروقی کے ٹریکٹر ریلی میں حکومت مخالف نعرے

کراچی (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ٹریکٹر پر بیٹھ کر حکومت مخالف نعرے لگادیے . شرمیلا فاروقی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساتھی پی پی خواتین رہنماؤں کے ساتھ ٹریکٹر پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے .


شرمیلا فاروقی نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ ’گو نیازی گو‘ کے ساتھ ’ٹریکٹر ریلی ملیر‘ بھی لکھا . شرمیلا فاروقی کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ’مُک گیا تیرا شو نیازی، گو نیازی گو نیازی‘ جیسے نعرے لگا رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں