روٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارف

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں آن لائن روٹ پرمٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

حکومت پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت اب روٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروائی جاسکتی ہے۔

اب روٹ پرمٹ کی درخواست آسان 3 مراحل میں گھر بیٹھے جمع کرواسکتے ہیں۔

پہلا مرحلہ

ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں

دوسرا مرحلہ

اپنی مطلوبہ معلومات درج کریں۔

تیسرا مرحلہ

ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں: pdtg-transport.punjab.gov.pk

 

WhatsApp
Get Alert