عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی ، انسٹا گرام پر عمران خان 60لاکھ فالوورز حاصل کرنے والے ملک کے پہلے سیاستدان ہیں ۔ عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر اب تک 12ہزار سے زائد انسٹا پوسٹس شیئر کی گئی ہیں ۔ دوسری جانب عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔قومی موقر نامے شائع خبر کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے
اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں گزشتہ تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔