حریم شاہ کی انگلینڈ کی سردی میں ’ہوٹ واٹر سوئمنگ‘

انگلینڈ (قدرت روزنامہ)متنازع اداکارہ و ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی . حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی ایک ویڈیو شیئر کی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)


انہوں نے ویڈیو میں اپنے مداحوں کو سلام کیا اور کہا کہ یو کے کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے . حریم شاہ نے یہ ویڈیو 12 گھنٹے پہلے شیئر کی تھی اور اب تک اسے دیکھنے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے .
خیال رہے کہ حریم شاہ اپنی متنازع ویڈیوز و بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں