سستی سواری موٹرسائیکل مزید مہنگی ، ہنڈا نے تمام موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتیں جاری کر دیں

لاہور(قدرت روزنامہ) ہنڈا کمپنی نے ایک دفعہ پھر موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے . اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 94 ہزار900 سے بڑھ کر 97ہزار900 ہوگئی ہے .

سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ چار ہزار500 ہوگئی ہے . ہنڈا 125 کی قیمت ایک لاکھ 56 ہزار900 ہوگئی ہے . ہونڈا پرائڈر کی قیمت ایک لاکھ 33 ہزار500 روپے ہوگئی ہے . نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں