سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد((قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے سعودی وزیر خارجہ کے توسط سے فرمانروا شاہ فرمان اور ولی عہد شاہ سلمان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا اور سفری پابندیوں کا معاملہ بھی اٹھا دیا۔ وزیراعظم عمران خان سےسعودی وزیرخارجہ کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، عمران خان کی جانب سے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مختصر وفود نے شرکت کی، پاکستانی وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور طاہر اشرفی بھی موجود تھے۔ اس بیٹھک میں دو طرفہ تعلقات
اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے سعودی ولی عہداور شاہ سلمان کیلئےخصوصی پیغام پہنچایا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط و بہتر بنانے پر زور دیا۔ عمران خان نے پاک سعودی سپریم کوآرڈینشن کونسل کے قیام کو شاندار قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی اور کہا کہ ’سپریم کوآرڈینشن کونسل دونوں ملکوں میں رابطےکا سب سے بڑا فورم ہے، جو وقت کی عین ضرورت تھا‘۔

Recent Posts

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کب تک درخواست جمع کروا سکتے ہیں؟ اعلان ہو گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے…

2 mins ago

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7دسمبر تک توسیع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…

8 mins ago

آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹی 20 میچ،قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…

27 mins ago

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونیوالااجلاس مؤخر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…

33 mins ago

ڈسٹرکٹ کورٹ میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ،وکیل صفائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے کی استدعا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

38 mins ago

محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کردی

سڈنی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ…

42 mins ago