ثناء جاوید کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ثنا جاوید ہمیشہ سے ہی شاندار، خوبصورت، دلکش اور دلکش نظر آتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنا کافی وزن بھی کم کیا ہے جس کی وجہ سے وہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی نظر آرہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


اداکارہ کافی عرصے سے اپنے بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئیں تھیں لیکن اس حوالے سے کوئی خاص تصویر یا ویڈیو منظر عام پر نہیں آئی تھی۔


مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے کس قدر محنت کرتی ہیں اور ساتھ ہی ملنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وہ مستقل طور پر ایک ڈائٹ پلان بھی فالو کر رہی ہیں ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


بہترین ڈائٹ اور ورک آؤٹ اداکارہ ثناء جاوید کی فٹنس کا راز ہے جو اب ان کے مداحوں پر کھلا ہے۔