اریبہ حبیب کی نئی تصاویر نے مداحوں کا دل جیت لیا
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب جو کہ رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں ہیں ، ان کی نئی تصاوی نے مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے سندھی کڑاھی والے جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے جس کیپشن کا استعمال کیا ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب کو دن کے وقت دھوپ میں تصاویر لینا بہت پسند ہے۔
اس سے پہلے بھی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو کہ دن کے وقت ہی لی گئیں ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس تصویر میں اداکارہ نے جو ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اداکارہ نے اپنی شادی کے فوراً بعد ہی اپنے کام کا ایک بار پھر آغاز کردیا ہے۔