ن لیگ نے آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مریم نواز 8 جولائی سے 19 جولائی تک انتخابی مہم میںمختلف علاقوں میں 10جلسوں سے خطاب کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز 8 جولائی سے 19 جولائی تک آزادکشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں وہیں قیام کریں گی،مریم نواز آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 10جلسوں سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کا پہلا جلسہ
8جولائی کو مظفر آباد ، دوسراجلسہ 9جولائی نیلم ویلی ، تیسرا جلسہ 10جولائی شاروو نیلم ویلی ،مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر چوتھا جلسہ 11جولائی مری ہٹیاں ،پانچواں جلسہ 13 جولائی کوکوٹلی بنجوسہ ،چھٹا جلسہ 14جولائی کو راولا کوٹ ،ساتواں جلسہ 15 جولائی اسلام آباد مری پلندری ،آٹھواں جلسہ 17 جولائی اسلام آباد میں بھمبر اور میر پور میں ،نواں جلسہ 18 جولائی مظفر آباد جبکہ دسواں جلسہ 19جولائی حویلی میں کریں گی ۔مریم نواز 20جولائی کو آزاد کشمیر کے جلسوں کے بعد واپس لاہور کےلئے روانہ ہوں گی۔

Recent Posts

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

1 min ago

کیا خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے رابطہ کرلیا؟ افغان ناظم الامور کا اہم بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے افغان حکومت کے ساتھ براہِ راست…

10 mins ago

’ہم سے بہتر تو کچے کے ڈاکو ہیں‘، کراچی میں پھیلی غلاظت پر شہری بلبلا اٹھا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…

18 mins ago

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

26 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

34 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

41 mins ago