ثانیہ مرزا کی تازہ بے حد خوبصورت تصاویر اور بہن انعم کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سپورٹس کو جلد ہی خیر آباد کہنے کا اعلان کیا جس پر بعد میں انہوں نے پنے بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کچھ جلدہی کر دیاہے ۔
ثانی مرزا اکثر اوقات اپنی مصروفیات اور پراجیکٹس کے بارے میں انسٹاگرام پر پیغامات جاری کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں جبکہ وہ اکثر اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ شرارتیں کرتے ہوئے دلچسپ ویڈیوز بھی شیئر کرتی ہیں جو عوامی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)


ثانیہ مرزا نے کچھ عرصہ قبل انسٹاگرام پر کچھ عرصہ قبل بہن انعم مرزا کے ساتھ کچھ نہایت خوبصورت تساویر اور مختصر ویڈیو شیئر کی جو کہ عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ، جسے ٹویٹر پر بھی تیزی کے ساتھ شیئر کیا جارہاہے ۔ اس تصویر اور ویڈیو میں ثانیہ مرزا نے خوبصورت رنگوں سے بھرا ہوا ’ شرارا‘‘ پہن رکھا ہے اور ساتھ گلے میں دل کو موہ لینے والا سیٹ ٹینس سٹار کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہاہے ۔
ثانیہ مرزا نے اسی پہناوے میں اپنی بہن انعم مرزا کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ چھوٹے چھوٹے ڈانس سٹپس کر رہی ہیں ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)