مسلمان لڑ کے کو برگر میں ایسا کون سا گوشت ملا کر کھلا دیا گیا جس نے اس کی طبعیت 3 دن تک خراب کر دی

انفیلڈ (قدرت روزنامہ)ظاہر سی بات ہے جب کسی کھانے کے بعد اسے کافی زیادہ الٹیاں آئیں اور طبعیت خراب ہو جائے تو اسی شک ہوتا ہے کہ کھانے میں ہی کچھ تھا یا پھر کھانا ہی ٹھیک نا تھا۔ تو بالکل ایسا ہی ایک واقعہ لندن کے شہر انفیلڈ میں تب پیش آیا۔ جب گندوکدو یوزدک نامی لڑکا مشہور برگر ریسٹورنٹ سے اس مسلمان لڑکے نے برگر آرڈر کیا اور ادارے سے کہا کہ وہ مسلمان ہے تو اس میں حرام جانور کا گوشت نہیں ڈالیے گا۔ مگر انہوں نے پھر بھی اس جانور کا گوشت ڈالا جس کی وجہ سے ان کی طبعیت اس برگر کا پہلا نوالا لینے سے ہی خراب ہوگئی اور کئی دن تک الٹیاں آتی رہیں یہی نہیں بلکہ انہوں نے 3 دن تک کھانا نہیں کھایا۔ اس میں حرام جانور کا گوشت نہیں ڈالیے گا۔

مگر انہوں نے پھر بھی اس جانور کا گوشت ڈالا جس کی وجہ سے ان کی طبعیت اس برگر کا پہلا نوالا لینے سے ہی خراب ہو گئی اور اسے کئی دن تک الٹیاں آتی رہیں۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے 3 دن تک کھانا نہیں کھایا۔ اور جب بھی کوشش کرتے ہیں کہ بھوک لگی ہوئی ہے تو کچھ کھالوں لیکن جب بھی کچھ منہ میں ڈالتا ہوں لگتا ہے اسی جانور کا گوشت کھا رہا ہوں۔ مزید یہ کہ اب بات کرتے ہیں کہ اس واقعے پر مذکورہ لڑکے نے کہا کہ میں مسلمان ہوں اور کبھی نہیں کھایا کچھ ایسا تو جب پہلا نوالا منہ میں گیا تو پہچان لیا کہ اس برگر میں کچھ تو ٹھیک نہیں ہے۔ اور میں نے ریسٹورنٹ والوں کو اس بات کی شکایت بھی کی مگر انہوں نے میرا علاج بھی نہیں کروایا، بس مجھ سے معذرت کی اور کچھ نا کیا۔