دبئی فیشن شو میں حریم فاروق کا انداز دیکھ کر صارفین ہوئے حیران
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ک نامور اداکارہ و ماڈل حریم فاروق کے دبئی فیشن شو میں انداز دیکھ کر صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔فیشن شو میں مغربی طرز کے سنہرے رنگ کے لباس میں اداکارہ کو خوبصورت انداز کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس فیشن شو میں حریم فاروق کو پہچان پانا بہت مشکل ہوگیا ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وہ اپنے نئے لک میں بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ اداکارہ حریم فاروق مغربی اور مشرقی طرز کے لباس میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اداکارہ جانتی ہیں کہ وہ کس انداز میں اور کس لباس میں زیادہ خوبصورت لگیں گی اور کیا ان پر زیادہ جچے گا۔
اداکارہ حریم فاروق ہر انداز کو بہت بہتر انداز میں اپنانا جانتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کا ہر انداز مداحوں کا دل جیت لیتا ہے۔