وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ، آج کی بڑی خبر
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گوپٹرولیم نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا اعلان کرکیا ہے، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کمپنی کا شکریہ اداکیا ہے۔۔
ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہناتھا کہمیری اپیل پر لبیک کہتے ہوئے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 % اضافے پر رضامندی ظاہر کرنے پر میں گو پٹرولیم کا شکرگزار ہوں۔ دیگر کمپنیوں سے بھی میری گزارش ہے کہ اس مثال کی پیروی کریں!