سلمان خان نے خاموشی سے شادی کرلی؟ ویڈیو نے سب کو دنگ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے شو کے دوران اپنے سنگل ہونے کے متعلق بہترین انداز میں انکشافات کیے ہیں جس نے مداحوں کو دنگ کردیا ہے۔ حال ہی میں اداکار سلمان خان کے شو بگ باس کا ایک کلپ سامنے آیا ہے جس میں وہ اداکارہ شہناز گل سے بات کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ شہناز گل کہتی ہیں کہ وہ اپب پنجاب کی کترینہ کیف نہیں رہیں بلکہ بھارت کی کترینہ کیف بن چکی ہیں کیونکہ بھارت کی کترینکہ کیف پنجاب چلی گئیں ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)


اس بات کے بعد اداکارہ اپنے الفاظوں کے لئے معذرت کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ سر آپ سنگل ہی اچھے لتے ہیں بس آپ خوش رہیں۔اداکارہ کی بات کا جواب دیتے ہوئے سلمان خان کہتے ہیں جس میں سنگل ہوں گا تب اچھا بھی لگوں گا ۔
اداکار کے اس جواب نے ان کے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ شاید ہمیشہ سنگل رہنے والے سلمان خان نے شادی کرلی ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں اداکار سلمان خان کے دو گانے ریلز ہوئے ہیں جنہون شائقین کی جانبس ے بہت پسند کیا جارہا ہے۔