پی آئی اے میں ایئرفورس افسران کی تعیناتی کی 3 سالہ مدت ختم ، مزید توسیع کی سفارش

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے نے ایئرفورس افسران کی تعیناتی کی3سالہ مدت ختم ہونے پر مزید توسیع کی سفارش کرتے ہوئے درخواست اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کردی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں پاک فضائیہ افسران کی تعیناتیوں کی 3سالہ مدت ختم ہوگئی ، جس کے بعد ایئرلائن نے ایئر فورس افسران کی تعیناتی میں مزیدتوسیع کی سفارش کر دی۔اس سلسلے میں پی آئی اے کی جانب سے توسیع کی درخواست اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ ایئرفورس افسران کی تعیناتی میں مزیدایک سال کی توسیع کی جائے، پی آئی ایکوانتظامی امورکے ماہرین درکار ہیں۔پی

آئی اے کی درخواست میں ائیر کموڈورجوادظفرچوہدری ، ایئرکموڈورامیرالطاف اوراسکواڈن لیڈرمحمدعدیل کا نام شامل ہیں۔ائیرکموڈور جواد ظفرچوہدری اور اسکواڈن لیڈرمحمد عدیل کی مدت رواں ماہ ختم ہوگی جبکہ ایئرکموڈورامیرالطاف کی پی آئی اے میں تعیناتی کی مدت آئندہ ماہ ختم ہوگی۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی سمری پروزیراعظم نے ڈیپوٹیشن ملازمین کی منظوری دی تھی ، پی آئی اے کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پرپابندی کی وجہ سے نئی تعیناتیاں نہیں ہوسکتیں۔

Recent Posts

گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کو قید کرنا، مشکے جانے کیلئے ویزہ لینا پڑتا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…

5 mins ago

ممنوعہ جالوں کا بے دریغ استعمال، پسنی کے ساحل پر ڈولفن مچھلی مردہ حالت میں برآمد

پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…

20 mins ago

کوئٹہ کے بڑے اسپتالوں میں مشینوں کو غیر فعال اور عوام کو ادویات فراہم نہ کیے جانیکا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چار بڑے ہسپتالوں میں پچھلے دس برسوں کے دوران میڈیکل مشینوں کو…

28 mins ago

نوشکی میں مولوی حمید اللہ شاہ کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے، مولانا رمضان مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل اور دیگر عہدیداروں نے نوشکی…

45 mins ago

بلوچستان کی ساحلی پٹی پر سرمایہ کاری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ہفتہ 18…

51 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی تنطیم تاجران پاکستان کے رکن ایگزیکٹو کمیٹی اور بی این پی کے ضلعی…

58 mins ago