بولان،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق،13 زخمی

بولان (قدرت روزنامہ)بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب دو وینز ٹرکرا گئیں، حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہوئے۔ جس سے دو جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔