(قدرت روزنامہ)ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا ہےکہ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کی ایما پر رانا ثنا نے اعلیٰ عدالتوں کے ججو ں کے گھروں اور عدالتوں کے گھیراؤ کی دھمکی دی .
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ ن لیگ کی پرانی پالیسی ہے، لوگوں کو خریدو، نہ خرید سکو تو دھمکیاں دو حملہ کرو .
انہوں نے کہاکہ دھمکی دینے کیلے تین دن گزرنے کے بعد بھی اس پر کوئی سوموٹو نہ آنا حیرت پریشانی کی بات ہے .
. .