بیماری میں بھی آصف زرداری عدالتوں سے نہ ہی ملک سے بھاگے، شازیہ مری

(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ آصف زرداری بیماری میں بھی عدالتوں سے نہ ہی ملک سے بھاگتے ہیں۔

ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنی عمر کا بڑا حصہ جیل میں گزارا لیکن ان پر ثابت کچھ نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج تک انصاف ملا نہیں لیکن آصف زرداری آج بھی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔

پی پی رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ کسی کو ڈھیل ملتی ہے تو کسی کو قبل از گرفتاری 10 دن کا نوٹس دیئے جانے کا حکم مل جاتا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ انتقامی کاروائیوں کی طویل داستان آج بھی جاری ہے، پی ٹی آئی حکومت سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کے بجائے لوگوں کو ریلیف دے۔

Recent Posts

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو(قدرت روزنامہ)برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے…

2 mins ago

گرلز کالج جناح ٹاﺅن کے امتحانی مرکز میں طالبہ پر تشدد کا نوٹس لیا جائے، روزینہ خان خلجی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیئرمین کوئٹہ فاﺅنڈیشن روزینہ خان خلجی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی…

13 mins ago

ٹرانسپورٹروں کے مطالبات جائز ہیں، ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (ر) کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی میر یاسین…

19 mins ago

بلوچستان کو گیس اور بجلی نہیں دی جارہی، بھاری بھرکم بلوں نے عوام کا جینا محال کردیا، بی این پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر…

26 mins ago

کارکنوں اور اتحادیوں سے ملکر صوبے کی خدمت کریں گے، نامزد گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے پر مسلم…

32 mins ago

حامد میر کو جان لیوا دھمکیاں مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر…

50 mins ago