نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع، کیا کہا گیا ہے ؟ جانئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے جس میں ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے سے روک دیاہے . تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ تین صفحات پر مشتمل ہے

جس میں کہا گیاہے کہ نوازشریف انجیو گرافی کے بغیر لندن سے نہ جائیں ، اگر علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے ، نوازشریف شدید ذہنی دباو میں ہیں ، ذہنی دباو سے بیماری مزید بگڑ سکتی ہے .

. .

متعلقہ خبریں