حکمرانوں کا انجام اشرف غنی جیسا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت ناجائز ہی نہیں، انتہائی نالائق ہے، حکمرانوں کا انجام بھی اشرف غنی جیسا ہوگا،جب ہم میدان میں اتریں گے تو حکمران بھاگ جائیں گے۔علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون کس طرح پاس ہوا ہم جانتے ہیں،آج ہم حکمرانوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ،عام آدمی کے پاس بل ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے مقابلہ نہیں، عالمی استعمار کا مقابلہ کر رہے ہیں،انہوں نے کہا تھا ہماری حکومت آئے گی ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،74 سال میں ہماری نوکریوں کی تعداد 1 کروڑ تک نہیں پہنچی ہے۔ سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ یہ قوم کے نمائندے نہیں اس لیے دنیا ان سے تعاون نہیں کر رہی،ہم باطل حکومت سے سمجھوتہ نہیں کریں گے، بتایا جائے پہلے قومی سلامتی پالیسی کیوں نہیں بنائی گئی۔

Recent Posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم…

35 mins ago

زرتاج گل سے جھگڑا،سپیکر قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو سخت سزا سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو…

43 mins ago

فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم…

49 mins ago

معروف پاکستانی اداکار نے ثانیہ مرزا کو شعیب ملک سے طلاق کے بعد دوسری شادی کا مشورہ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر و اداکار نبیل ظفر نے…

55 mins ago

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکریٹٰری…

1 hour ago

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ہونے والے ہمفسر کیلئے اہم اور لازمی شرط رکھ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف…

1 hour ago