زید علی کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصاویر، مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زید علی اور یمنیٰ زیدی والدین بننے کے بعد اکثر اپنے بیٹے ازیان کے ساتھ گزارے ہوئے خوشگوار لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

25 2 300x300

25 3 274x300

25 4 300x300

25 5 300x300

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبراور کامیڈین زید علی کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں اور اپنے وی لوگ سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ زید علی نے اگست 2017ء میں یمنیٰ سے شادی کی تھی اوراگست 2021 میں اس خوبصورت جوڑے کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

25 6 278x300

25 7 300x300

25 8 300x300

25 9 300x300

اس بار بھی انہوں نے اپنے بیٹے ازیان کے ساتھ کچھ تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے زید علی، یمنیٰ بیٹے ازیان کے ساتھ ہی بہت ہی خوش نظر آرہیں ہیں۔

واضح رہے کہ زید علی جب بھی اپنی فیملی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہیں تو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجا تا ہے اور ان کے فین ان کی تصاویر دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں۔