زید علی کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصاویر، مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زید علی اور یمنیٰ زیدی والدین بننے کے بعد اکثر اپنے بیٹے ازیان کے ساتھ گزارے ہوئے خوشگوار لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں .

 

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبراور کامیڈین زید علی کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں اور اپنے وی لوگ سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے رہتے ہیں .

 یاد رہے کہ زید علی نے اگست 2017ء میں یمنیٰ سے شادی کی تھی اوراگست  2021 میں اس خوبصورت جوڑے کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی .

اس بار بھی انہوں نے اپنے بیٹے ازیان کے ساتھ کچھ تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے زید علی، یمنیٰ بیٹے ازیان کے ساتھ ہی بہت ہی خوش نظر آرہیں ہیں .

واضح رہے کہ زید علی جب بھی اپنی فیملی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہیں تو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجا تا ہے اور ان کے فین ان کی تصاویر دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں .

 
. .

متعلقہ خبریں