کترینہ کیف کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کا نیا انداز ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Anju Modi (@anjumodi)


حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ ماڈرن زمانے کی دلہن بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Anju Modi (@anjumodi)


ان تصاویر میں اداکارہ کترینہ کیف کو ہلکے پیازی رنگ کے عروسی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ہاتوں میں مہندی بھی لگی ہوئی ہے اور انہوں نے قیمتی جیولری بھی پہن رکھی ہے۔
دراصل اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے نئے کمرشل شوٹ سے لی گئیں ہیں جو جس میں ان کے ہمراہ اداکار امیتابھ بچن بھی نظر آئیں گے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Anju Modi (@anjumodi)


اس مختصر سے کلپ میں اداکارہ کترینہ کیف کو ایک دلہن جبکہ اداکار امیتابھ بچن کو والد کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف کو اپنی شادی کے بعد کچھ پراجیکٹ پر کام کرنا تھا جس میں کمرشلز بھی شامل تھے۔