بھارت دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے، راہول گاندھی

بھارت(قدرت روزنامہ)بھارتی اپوزیشن جماعت کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے، اب ایک بھارت نہیں رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے لوک سبھا میں خطاب کے دوران کہا کہ ایک بہت امیر افراد کا بھارت اور دوسرا غریب افراد کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آر ایس آیس اور بی جے پی بھارت کی بنیادوں کو کمزور کررہی ہیں، دس پندرہ سال بعد بھارت کمزور ہوچکا ہوگا۔راہول گاندھی کا یہ بھی کہنا تھا کہ پچاس سالوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری بھارت میں اس سال ہے، آج بھارت مکمل طور پر آئسولیٹ ہوچکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر اور خارجہ پالیسی میں بڑی اسٹریٹیجک غلطیاں کی ہیں، مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لے آئی ہیں، بھارت اب خطرے کی زد پر ہے۔راہول گاندھی نے بی جے پی حکومت کو کورونا کا ویریئنٹ (ڈبل AA) قرار دیتے ہوئے مودی کو بھارت جوڑنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔

Recent Posts

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

5 mins ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

16 mins ago

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…

16 mins ago

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…

24 mins ago

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

29 mins ago

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا؟

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ…

31 mins ago