جنید خان کا فیس بُک پیج ہیک ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا فیس بُک پیج ہیک ہوگیا . انہوں نے مداحوں کو پیج کے ہیک ہونے سے متعلق اطلاع ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی، جنید خان نے لکھا کہ ’میرا فیس بُک پیج دس دن سے ہیک ہوگیا ہے .


انہوں نے لکھا کہ میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ اسے جلد از جلد بحال کرنے کی کوشش کروں لیکن کچھ نہیں ہورہا . جنید خان نے یہ بھی لکھا کہ اگر کوئی پوسٹ شیئر کی جاتی ہے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں