وزن میں کمی پر مداح کا سارہ سے دلچسپ سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے مداح کے وزن کم کرنے سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے ڈالا۔ سارہ علی خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے سوالات و جوابات کا سیشن رکھا۔
اس دوران ایک مداح نے وزن کم کرنے سے متعلق سوال کیا اور پوچھا کہ وہ واقعی اپنا وزن کم کرنے کے لیے پیزا چھوڑ دیں۔ اس پر سارہ علی خان نے جواب دیا کہ آپ کھاسکتے ہیں، سارا نہیں اور اتنا سارا تو بالکل نہیں۔
واضح رہے کہ ایک مرتبہ فلموں میں آنے کے بعد سارہ علی خان نے اپنے انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ ان کا وزن 96 کلوگرام تک تھا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ وہ فلموں میں آنے سے قبل بہت زیادہ پیزا کھایا کرتی تھیں۔

Recent Posts

دالبندین سے اغوا بجار خان کی بازیابی کیلئے انتظامیہ تعاون نہیں کررہی، قبائلی عمائدین

چاغی(قدرت روزنامہ)دالبندین فیصل کالونی سے 8 مئی کو نامعلوم مسلح افراد بجار خان قمبرزئی ولد…

2 mins ago

آزاد کشمیر کے حالیہ واقعات سیاسی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتے ہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ رکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے…

6 mins ago

نصیر آباد محکمہ ایریگیشن کی کروڑوں روپے مالیت کی مشینری سے قیمتی پرزے نکالنے کا انکشاف

ڈیرہ مراد جمالی(قدرت روزنامہ)ایریگیشن نصیرآباد میں سابق سیکرٹری ایریگیشن کی زمینوں پر کام کرنے والی…

16 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پی ڈی ایم اے کیلئے علیحدہ سے بجٹ مختص کرنیکا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان و چیئرمین پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

22 mins ago

دبئی ویزے کیلئے بلوچستان کے 28 اضلاع کو بلیک لسٹ کرنا تاجروں سے زیادتی ہے، ایئر لائن کمپنی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ائیر لا ئن کمپنی فلائی دبئی(FLY DUBAI) کے سیلز منیجر اسد خان نے…

46 mins ago

’مریم نواز آرمی کی وردی کب پہن رہی ہیں‘ ایلیٹ فورس کی وردی پہننے پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزارت اعلی سنبھالنے کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا…

56 mins ago