اجے نئی فلم میں کیسے دکھائی دیں گے؟ تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم گنگو بائی کاٹھیا واڑی میں اپنے نئے لک کی فوٹو شیئر کردی . اجے دیوگن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی یہ تصویر شیئر کی اور ساتھ میں تحریر کیا کہ اپنی پہچان سے چار چاند لگانے آرہے ہیں ہم .


اجے نے یہ بھی بتایا کہ فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا ٹریلر کل ریلیز ہونے جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)


خیال رہے کہ فلم میں عالیہ بھٹ گنگوبائی کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی . ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 25 فروری کو ریلیز کی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں