صندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

25 2 169x300

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔


ویڈیوز میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔


حریم شاہ کو اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔


ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور بلال شاہ کی ویڈیو کال پوسٹ کی تھی۔