حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

آسٹریلیا (قدرت روزنامہ)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق محمد حسنین انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ ایکشن کی درستگی تک بولنگ کیلئے معطل رہیں گے۔
واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد حسنین کے ایک سے زائد گیندوں پر ٹیسٹ میں اعتراض سامنے آیا ہے، ان کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیو مکینک لیب میں ہوا۔محمد حسنین کا بولنگ ایکشن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اس وقت رپورٹ ہوا تھا جب وہ سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کر رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حسنین اپنا بولنگ ایکشن درست کرکے دوبارہ ٹیسٹ دیں گے اور ٹیسٹ کلیئر ہونے پر دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔بولنگ ایکشن کی درستگی کے لئے پی سی بی نوجوان فاسٹ بولرکی معاونت کرے گا۔

Recent Posts

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

4 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

16 mins ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

31 mins ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

43 mins ago

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

56 mins ago

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

1 hour ago