بھارتی اداکارہ کرشمہ تنہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی نامور اداکارہ کرشمہ تنہ دلہن بننے والی ہیں کیونکہ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔اداکارہ کرشمہ نے اپنے انسٹاگرم اکاؤنٹ پر اپنی ہلدی کی رسم کی کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna)


ان تصاویر میں اداکارہ کرشمہ کو ہلدی کی رسم کے لئے سفید رنگ کے روایتی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے جو میں وہ خوبصورت لگ رہی ہیں ۔اسکے علاوہ اداکارہ کرشمہ نے رسم کے دوران خوبصورت کیپشن کے ساتھ لی جانے والی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna)


خیال رہے کہ بھارتی اداکارہ کرشمہ تنہ کی شادی ورون بنگیرا کے ساتھ ہورہی ہے جو کہ ایک کاروباری شخص ہیں ۔اداکارہ کرشمہ تنہ کی ورون بنگیرا سے منگنی گزشتہ سال ہوئی تھی جو کہ انہوں نے کافی خفیہ رکھی تھی ۔