ماہرین نے فٹنس حاصل کرنے کے 5 بہترین اصول بتا دیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کافی محتاط رویہ رکھتی ہیں، اس کی بہترن مثال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروسہ صدیقی ہے جنہوں نے اپنا وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا وزن کم ہونے کے بعد اب وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور وزن کم کرنے کا اثر ان کی جلد بھی ہوا اور وہ بہت ہموار اورچمک رہی ہے۔

حال ہی میں عروسہ کومل رضوی کے شو لائف اسٹائل ود کومل میں بطور مہمان مدعو کی گئی جہاں انہوں نے اپنے وزن کم کرنے کے بارے میں بات کی۔ اسی پروگرام میں ایک ماہر غذائیت بھی شریک تھی جنہوں وزن کم کرنے اور فٹنس حاصل کرنے کے پانچ بہترین صول بتائیں جو یہ ہیں۔

روزانہ 35منٹ کی واک کرنا، بھرپور نیند یعنی 8 سے 9 گھنٹے کی نیند لینا، 8 سے10 پانی پینا، چینی کو ترک کرنا اور چکنائی کےبغیر کھانا تیارکرنا، سب کھائیں مگر اسٹیم میں میں تیار کر کے کھائیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Aaj Entertainment (@aaj_entertainment)