شہباز شریف کا پیپلزپارٹی کے قائدین کو ظہرانہ۔۔ مٹن بریانی ، سندھی بریانی، گرل فش،قورمہ، حلوہ گاجر، سبز چائے تیار

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے قائدین کو ظہرانہ دیا، شہبازشریف کی رہائش گاہ پر پیپلزپارٹی کے قائدین کے ظہرانے کےلئے پرتکلف پکوان تیار کر لئے گئے .
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں .

مریم نواز ن لیگ کی دیگر قیادت کے ساتھ پی پی پی قیادت کا استقبال کریں گی .
ذرائع کا کہنا ہے کہ شرکاء کے ظہرانے میں سوپ، مٹن بریانی، سندھی بریانی، گرل فش، بار بی کیو، قورمہ، گاجر کا حلوہ اور سبز چائے شامل ہے .

. .

متعلقہ خبریں